نئی د ہلی 24 مئی ( ایجنسیز) مختلف سینیر لیڈ ر س نے آ ج نا مز د و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی اور ر ا ج نا تھ سنگھ سے حلف بر د ا ر ی کی تقر یب کے سلسلہ میں ملا قا ت کی جو کہ پیر کو منعقد ہو نے وا لی
ہے۔ مسٹر مو دی کے خر یبی سا تھی امت شا ہ اور بی جے پی حنر ل سکریٹری جے پی نڈ ا نے گجر ا ت بھو ن ‘ نئی د ہلی پہنچ کر نا مز د و ز یر آ عظم اور ر ا ج نا تھ سنگھ سے ملا قا ت کی۔ ا س کے علا وہ و یکیا نا ئیڈ و او ر ا وما بھا ر تی نے بھی مسٹر مو دی سے ملا قا ت کی ۔